6 نومبر، 2015، 7:50 PM

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

غزہ اور الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ اور الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کے جنوب میں خان یونس علاقہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک 23 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ۔ فلسطین الیوم کے مطابق الخلیل میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی عورت شہید ہوگئی ہے۔

News ID 1859391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha